وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وقار اور بااختیاریت کو یقینی بنانے میں گھر کی مرکزیت پر زور دیا۔

آج یوم خواتین کے موقع پر انہوں نے کہا کہ پی ایم- آواس یوجنا، خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

"ایک گھر وقار کی بنیاد ہے۔ یہیں سے بااختیاربننے کی  شروعات  ہوتی ہے اور خوابوں کو  پرواز ملتی ہے ۔پی ایم- آواس یوجنا ،خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari