انہوں نے متاثرین کے لئے پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کو منظوری دی

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے  پاکُر  جھارکھنڈ میں ہونے والے بس حادثے  ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے  زخمی کے جلد صحت یاب ہونے کے لئے  پرارتھنا کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ  حادثے میں  جان گنوانے والوں  میں سے ہر ایک کے لواحقین کو  پی ایم این آر ایف سے  دو لاکھ روپے کی مالی مدد فراہم کی جائے گی اور زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔

اپنے سلسلے وار ٹوئٹس میں وزیراعظم نے کہا:

’’پاکُر، جھارکھنڈ میں ہونے والے  بس حادثے پر مجھے رنج ہوا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں  غم زدہ خاندانوں کے لئے میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔میری پرارتھنا ہے کہ زخمی  جلد سے جلد صحت یا ب ہوں:پی ایم @ نریندر مودی‘‘۔

’’پاکُر  ہونے والے حادثے میں  جان گنوانے والوں  میں سے ہر ایک کے لواحقین کو  پی ایم این آر ایف سے  دو لاکھ روپے کی مالی مدد فراہم کی جائے گی ۔  زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, ‘Made in India’ smartphone exports grow 28% y-o-y in CY25: Counterpoint

Media Coverage

Led by iPhones, ‘Made in India’ smartphone exports grow 28% y-o-y in CY25: Counterpoint
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 اپریل 2026
April 24, 2026

Made in India, Built for 2047: PM Modi’s Reforms Turning Rural Hope into National Strength