PM Modi interacts with about 160 young IAS officers of the 2017 batch, who have recently been appointed Assistant Secretaries in the Government of India
PM Modi encourages IAS officers to bring in a new vision, new ideas and new approaches to solving problems
Approach the tasks assigned with a fresh and "citizen-centric perspective": PM to IAS Officers

نئی دہلی ،3 ؍جولائی  : وزیراعظم جناب نریندرمودی نے تقریبا160نوجوان آئی  اے ایس افسران سے گفت وشنید کا اہتما م کیا ،جن کا تعلق 2017کے بیچ سے ہے اورجنھیں حال ہی میں حکومت ہند کے تحت اسسٹنٹ سکریٹری کے طورپرتعینات کیاگیاہے ۔

PM@ نریندرمودی اسسٹنٹ سکریٹریوں ( 2017بیچ کے آئی اے ایس افسران ) کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ۔ وزیراعظم نے افسران کو مسائل کو حل کرنے میں نئی بصیرت ، نئے خیالات اورنئے طریقہ ہائے کاراپنانے کی تلقین کی ۔

          گفت وشنید کے دوران افسران نے فیلڈ تربیت کے دوران  حاصل کئے گئے اپنے تجربات ساجھاکئے  ۔انھوں نے خواہش ظاہرکی کہ ان تجربات کو جوانھوں نے مسوری میں اپنی کلاس روم تربیت کے دوران حاصل کئے ہیں ، ان کا اظہارکریں ۔ جن افسران نے توقعاتی اضلاع میں کام کیاتھا ،انھو ں نے بیان کیاکہ کس طریقے سے حالیہ اقدامات نے ان اضلاع میں بنیاد ی سطح پر کام کیاہے ۔

          وزیراعظم نے افسروں کے آئندہ تین مہینے کے اٹیچ منٹ یعنی تعیناتی کو جوحکومت ہند کے تحت ہوگی ، از حد اہم قراردیا۔ انھوں نے کہاکہ یہ باقاعدہ سوچے سمجھے عمل کاایک حصہ ہے۔ انھوں نے کہاکہ آپ میں سے ہرایک افسراس مدت میں پالیسی وضع کرنے کے عمل میں اثرانداز ہونے کے موقع کا حامل ہوگا۔

          جناب نریندرمودی نے افسران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہاکہ مسائل کو حل کرنے میں نئی بصیرت ، نئے خیالات اور نیاطریقہ ہائے کاراپنائیے ۔ انھوں نے کہاکہ پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ حکومت کے کام کاج میں ندرت اور تازگی لائی جائے ۔ تجربے اور تازگی کا امتزاج پورے سسٹم کے لئے مفید ثابت ہوگا۔ انھوں نے کہاکہ  افسران کو جوبھی کام سونپاجائے  انھیں اسے تازہ اور شہریوں پرمرتکز تناظرمیں انجام دیناچاہیئے ۔ وزیراعظم نے اس بات پرزوردیاکہ افسران کو مجموعی حل پیش کرنے چاہیئں یعنی جومسائل بھی انھیں سونپاجائیں ان کا حل اجتماعی شکل میں سامنے آناچاہیئے ۔ انھوں نے افسران سے کہاکہ وہ جوبھی کام دہلی میں کریں اسے فیلڈ کے اپنے تجربے سے جوڑیں ۔ وزیراعظم کے دفترمیں وزیرمملکت ڈاکٹرجتیندرسنگھ ، وزیراعظم کے دفترکے سینیئر افسران ، عملہ اور تربیت کے محکمے کے افسران بھی اس موقع پرموجود تھے ۔

          اس موقع پر سردارولبھ بھائی پٹیل کی حیات اورحصولیابیوں پر مشتمل ایک آڈیو ویژوول فلم بھی دکھائی گئی ، واضح رہے کہ سردارولبھ بھائی پٹیل کو بھارت میں سول سروسز کا معمار خیال کیاجاتاہے ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Project Cheetah: India's landmark wildlife restoration initiative shows strong progress and promising future

Media Coverage

Project Cheetah: India's landmark wildlife restoration initiative shows strong progress and promising future
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam emphasising that well-ordered standards must guide human conduct
May 20, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared a Sanskrit Subhashitam, noting that righteous conduct is like a lamp that illuminates not only an individual but the entire society. Shri Modi highlighted that adopting this very ideal, the people of our country are engaged in nation-building today with complete restraint, capability, and devotion to duty.

The Prime Minister posted on X:

"श्रेष्ठ आचरण वह दीपक है, जिससे व्यक्ति के साथ-साथ समाज भी आलोकित होता है। इसी आदर्श को अपनाते हुए हमारे देशवासी आज पूरे संयम, सामर्थ्य और कर्तव्यनिष्ठा से राष्ट्र निर्माण में जुटे हुए हैं।

तस्माच्छास्त्रं प्रमाणं ते कार्याकार्यव्यवस्थितौ।
ज्ञात्वा शास्त्रविधानोक्तं कर्म कर्तुमिहार्हसि।।"

The determination of what ought to be done and what ought not to be done should not rest upon subjective opinion or momentary impulse but upon a well-ordered standard grounded in the Śāstra, which imparts direction and discipline to conduct. Therefore, a person ought to act in accordance with that established system of standards, so that one's conduct becomes balanced, validated and meaningful.