وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے دھار میں ہوئے ایک بس حادثے میں ہونے والی جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛
‘‘مدھیہ پردیش کے مقام دھار میں بس کا المناک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ میری ہمدردی ان لوگوں کے ساتھ ہے، جنہو ں نے اپنے پیاروں کو اس حادثے میں کھویا ہے۔ بچاؤ اور راحت کا کام جاری ہے اور مقامی حکام متاثر ہونے والوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں: وزیراعظم۔’’
The bus tragedy in Dhar, Madhya Pradesh is saddening. My thoughts are with those who have lost their loved ones. Rescue work is underway and local authorities are providing all possible assistance to those affected: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022


