وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  جمہوریہ سلوواک کے  وزیراعظم عزت مآب ایڈورڈ  ہیگر سے آج ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیراعظم نے  یوکرین سے  ہندوستانی شہریوں کو  نکالنے میں  سلوواک  جمہوریہ کے ذریعہ فراہم کرائی گئی مدد  اور شہریوں کو نکالنے کے لئے بھارت  کی خصوصی پروازوں کو  اجازت دینے کے لئے جمہوریہ سلوواک کے ذریعہ  فراہم کرائی  مدد کے لیے جناب  ایڈورڈ ہیگر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے جمہوریہ سلوواک سے درخواست کی کہ جنگ کے علاقے سے  دیگر شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے آئندہ چند  روز بھی  بھارت کی مدد جاری رکھے۔

وزیراعظم نے  جناب ہیگر کو بھارتی شہریوں کو باہر نکالنے  کی کوششوں کی نگرانی کے لیے اپنے خصوصی نمائندے کے طور پر قانون و انصاف کے وزیر جناب کرن رجیجو کو بھیجے جانے کے بارے میں بھی مطلع کیا۔

وزیر اعظم نے یوکرین میں جاری تشدد اور انسانی بحران پر  اپنے غم کا اظہار کیا  اور دشمنی کے خاتمے اور بات چیت کی طرف واپسی کے لیے بھارت کی جانب سے کی جانے والی  مستقل اپیل  کو دہرایا۔ وزیر اعظم مودی نے ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
For India, AI is 'All Inclusive' , mustbe human-centric: PM Modi

Media Coverage

For India, AI is 'All Inclusive' , mustbe human-centric: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of knowledge, wisdom and foresight
June 19, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has said that virtues such as knowledge, wisdom and foresight are the foundation of success in life. He noted that a person enriched with these qualities is able to overcome even the most difficult challenges and emerge victorious.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

“शास्त्रे प्रतिष्ठा सहजश्च बोधः प्रागल्भ्यमभ्यस्तगुणा च वाणी ।

कालानुरोधः प्रतिभानवत्त्वमेते गुणाः कामदुघाः क्रियासु ॥”

The Subhashitam conveys that authentic knowledge of the subject, natural prudence, fearless self-confidence, powerful speech refined through practice, foresight to recognize the demands of the time and ever-new wisdom, these six qualities prove to be like 'kamadhenu' in every endeavor of a human being, which helps in achieving every goal.

The Prime Minister wrote on X;

“ज्ञान, विवेक और दूरदर्शिता जैसे सद्गुण जीवन में सफलता का प्रमुख आधार हैं। इनसे समृद्ध व्यक्ति कठिन से कठिन चुनौतियों में भी विजयी होता है।

शास्त्रे प्रतिष्ठा सहजश्च बोधः प्रागल्भ्यमभ्यस्तगुणा च वाणी ।

कालानुरोधः प्रतिभानवत्त्वमेते गुणाः कामदुघाः क्रियासु ॥”