وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس اولمپکس میں بھارتی ٹکڑی کو نیک ترین خواہشات پیش کی  ہیں۔

ہر ایک ایتھلیٹ کو بھارت کا فخر قرار دیتے ہوئے، جناب مودی نے ہر چار سال میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کھیل کود کی 33ویں تقریب   میں ان کی بہترین کارکردگی کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’ #Olympics  کے آغاز کے موقع پر، بھارتی ٹکڑی کو میری نیک ترین خواہشات۔ ہر ایک ایتھلیٹ بھارت کا فخر ہے۔ میں دعا گو ہوں کہ تمام ایتھلیٹ سرخرو ہوں اور کھیل کود کے حقیقی جذبے کا مظہر ثابت ہوں،  اور وہ اپنی غیر معمولی کارکردگی سے ہمیں ترغیب فراہم کریں۔#Paris2024 ‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s EV Market Races Ahead, Sales Up Nearly 70% in Jan-Apr

Media Coverage

India’s EV Market Races Ahead, Sales Up Nearly 70% in Jan-Apr
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Haryana meets the Prime Minister
May 02, 2026

Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh, met Prime Minister Shri Narendra Modi today.

The Prime Minister posted on X:

"Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh met Prime Minister @narendramodi."