تمام #امتحانی سورماؤں، ان کے والدین اور اساتذہ سے #پی پی سی2025 دیکھنے کی اپیل کرتے ہیں، جس میں 8 انتہائی دلچسپ قسطیں شامل ہیں جس میں تناؤ سے پاک امتحانات کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے!:وزیر اعظم

تمام امتحانی سورماؤں، ان کے والدین اور اساتذہ سے پریکشا پہ چرچا 2025 دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’پریکشا پہ چرچا‘‘ واپس آ گیا ہے اور وہ بھی ایک تازہ اور جاندار فارمیٹ میں!

تمام #امتحانی سورماؤں، ان کے والدین اور اساتذہ سے #پی پی سی2025 دیکھنے کی اپیل کرتا ہوں، جس میں 8 انتہائی دلچسپ قسطیں شامل ہیں جس میں تناؤ سے پاک امتحانات کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi