وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں مردوں کےایف-64 نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ سُمیت انتل کو مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘سمیت کی غیر معمولی کارکردگی! مردوں کے ایف-64 نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ جیتنے پر انہیں مبارکباد! انہوں ​​نے شاندار مستقل مزاجی اور عمدگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ sumit_javelin #Cheer4Bharat@’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy