وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرا لمپکس میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے پیرالمپکس کے لگاتار تین ایڈیشنز میں جیت کے سلسلے کو برقرار رکھنے میں ان کی مہارت اور مستقل مزاجی کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘مریپن تھنگاویلو کو مردوں کے ہائی جمپ ٹی 63  مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ یہ قابل ستائش ہے کہ انہوں  نے پیرا لمپکس کے لگاتار تین ایڈیشنز میں تمغے جیتے ہیں۔ ان کی مہارت، مستقل مزاجی اور عزم غیر معمولی ہے۔ #Cheer4Bharat’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action