وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ دھرمبیر کو پیرس پیرالمپکس میں مردوں کے کلب تھروایف51 مقابلے میں ہندوستان کا پہلا طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘بے مثال دھرمبیر نے تاریخ رقم کی کیونکہ انہوں نے #Paralympics2024 میں مردوں کے کلب تھروایف 51 مقابلے میں ہندوستان کا پہلا پیرالمپک گولڈ جیتا!یہ حیرت انگیز کامیابی ان کے نہ رکنے والے جذبے کی وجہ سے ہے۔ ہندوستان میں اس کارنامے  سے کافی خوشی ہے ۔ #Cheer4Bharat’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership