وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اجیت سنگھ کو مبارکباد دی ہے۔ اجیت سنگھ نے مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘اجیت سنگھ کی ایک غیر معمولی کامیابی، کیونکہ انہوں نے #Paralympics2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف 46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا! کھیلوں کے تئیں ان کی لگن اور استقامت نے ہندوستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔

#Cheer4Bharat’’

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Vande Mataram: The first proclamation of cultural nationalism

Media Coverage

Vande Mataram: The first proclamation of cultural nationalism
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،6 نومبر 2025
November 06, 2025

Appreciation for PM Modi’s Leadership From Kashi’s Million Diyas to World Cup Victory – This is Viksit Bharat on Kartik Purnima!