وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے پیرس میں منعقدہ  پیرا اولمپکس 2024 میں پی1 مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے میں منیش ناروال کے چاندی کا تمغہ جیتنے پر خوشی اظہار کیا۔

 

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"منیش ناروال کی شاندار کامیابی، کیونکہ انہوں نے پی1 مردوں کے 10میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ان  کی درستگی، توجہ اور لگن نے ایک بار پھرملک کی  شان میں اضافہ کیا ہے۔ #Cheer4Bharat"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership