وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ کپل پرمار کو پیرس پیرا لمپکس میں مردوں کے 60 کلوگرام جے1 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے ان کی کارکردگی کو یادگار قرار دیا اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘کھیل میں انتہائی  ادگار کارکردگی اور ایک خاص تمغہ!

کپل پرمار کو مبارکباد، کیونکہ وہ پیرالمپکس میں جوڈو میں تمغہ جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن گئے ہیں۔ #Paralympics2024 میں مردوں کے  60 کلو گرام جے 1مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد! ان کی آگے کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔

#Cheer4Bharat’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance

Media Coverage

India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جون 2026
June 19, 2026

Appreciation for India’s Domestic Growth and Rising Global Influence under PM Modi’s Leadership