ہماری قوم کی حفاظت کے لیے اپنی زندگیاں وقف کرنے والی بہادر خواتین اور مردوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے آج مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن کے موقع پر تبصرہ کیا  کہ ہمارے سابق فوجی ہیرو اور حب الوطنی کی زندہ علامتیں  ہیں ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا:

مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن پر، ہم ان بہادر خواتین اور مردوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے ملک کی حفاظت کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں۔ ان کی قربانیاں، حوصلے اور فرض کے لیے غیر متزلزل عزم مثالی ہیں ۔ ہمارے سابق فوجی ہیرو  اور حب الوطنی کی زندہ علامتیں ہیں۔ ہماری حکومت  ایسی ہے جس نے ہمیشہ سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا ہے اور ہم آنے والے وقتوں میں بھی ایسا کرتے رہیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s GDP growth likely to stay strong at 7-7.2% in FY27 despite global risks: Report

Media Coverage

India’s GDP growth likely to stay strong at 7-7.2% in FY27 despite global risks: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour