وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اس حج معاہدہ 2025 کا خیر مقدم کیا ہے، جس پر سعودی عرب کے حج  و عمرہ کے وزیرعزت مآب توفیق بن فوزان  الربیعہ نے دستخط کئے ہیں۔  جناب مودی نے کہا کہ یہ معاہدہ ہندوستان کے عازمین حج کے لئے بہت اچھی خبر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ہماری حکومت عقیدت مندوں کے لئے بہترسفر حج کو یقینی بنانے کے تئیں پرعزم ہے’’۔

مرکزی وزیر کرن رجیجو کی طرف سے ایکس پر کئے گئے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے پوسٹ کیا:

‘‘میں اس معاہدہ کا خیرمقدم کرتا ہوں، جو ہندوستان کےعازمین حج کے لئے بہت اچھی  خبر ہے۔ ہماری حکومت عقیدت مندوں کے لئے زیارت  کے  بہتر احساس کو یقینی بنانے کے تئیں پرعزم ہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action