وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوکرین سے  بھارتی شہریوں کو نکالنے کے لیے آپریشن گنگا پر ایک نئی دستاویزی فلم آپریشن سے متعلق پہلوؤں پر بہت معلوماتی ہوگی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"آپریشن گنگا مشکل سے مشکل حالات میں بھی  اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے ہمارے پختہ عزم کی نشاندہی کرتا ہے چاہے ۔ یہ بھارت کے ناقابل تسخیر جذبے کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ یہ دستاویزی فلم اس آپریشن سے متعلق پہلوؤں پر بہت معلوماتی ہوگی۔" 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA

Media Coverage

Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2026
March 10, 2026

Citizens Appreciate India’s Digital Leap and Green Triumphs Under the Leadership of PM Modi