معروف  گلوکار  اور موسیقار ڈاکٹر بھرت بلولی اور سکال میڈیا کے صحافی جناب ابھیجیت پوار نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم جناب مودی نے  سوشل میڈیا ایکس پر ڈاکٹر بھرت بلولی کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا:

’’ @Swaradhish  اور@abhijitpawarapg   آپ سے مل کر خوشی ہوئی ۔ میں آپ کو  آپ کی کتاب کے لیے مبارک باد دیتا ہوں، جو  ثقافت اور روحانیت کے تئیں آپ کے جنون کے  عین مطابق ہے ۔ آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines