سی بی آئی اور آر بی آئی جیسے اداروں پر اپوزیشن کے تبصرے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ’’کانگریس کو اس معاملے میں بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ دس طویل برسوں تک وزیر اعظم کے دفتر کو کمزور بنایا گیا اور ایک این اے سی کی تشکیل کی گئی۔ یہ دراصل اداروں کی بے حرمتی کرنا ہے۔ پی ایم او کو بااختیار بنائے جانے کا یہ کون سا عمل تھا؟ مرکزی کابینہ ایک بڑا فیصلہ لیتی ہے اور ایک بڑا لیڈر ایک کانفرنس میں اس فیصلے کی دستاویز کو پھاڑ دیتا ہے، ایک ادارے کے لئے یہ کس طرح کا احترام ہے؟

پلاننگ کمیشن کے بارے یں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بتایا کہ کس طرح پلاننگ کمیشن کے لوگوں کو جوکروں کی ٹولی کا نام دیا گیا تھا۔ آپ جانتے ہیں کہ اس وقت پلاننگ کمیشن کا نائب چیئرمین کون تھا؟ وزیر اعظم مودی نے اس موقع پر جناب راجیو گاندھی کے اس وقت کے بیان کا حوالہ دیا جب ڈاکٹر منموہن سنگھ پلاننگ کمیشن کے نائب چیئرمین تھے۔


سی بی آئی کے نمبر ایک اور نمبر دو افسران کے درمیان رساکشی اور اختلاف کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جب سی بی آئی کے داخلی معاملات سامنے آئے تو ان سے کہا گیا کہ وہ قانونی طور سے چھٹی لے کر جائیں، ہمارے لئے یہ ادارہ سب سے زیادہ اہم ہے۔

جناب ارجیت پٹیل کے استعفی کے بارے میں سوال کیے جانے پر وزیر اعظم نے کہا کہ آر بی آئی کے گورنر نے خود ہی درخواست کی تھی کہ انہیں ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دینے کی اجازت دی جائے۔ وہ مستعفی ہونے سے چھ سات ماہ پہلے سے ہی یہ اصرار کر رہے تھے۔ میں اعتراف کرتا ہوں کہ جناب ارجیت پٹیل نے آر بی آئی کے گورنر کے طور پر بہترین کام کیا۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Modi 3.0 report card: Major decisions taken by NDA govt in its first 100 days

Media Coverage

Modi 3.0 report card: Major decisions taken by NDA govt in its first 100 days
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PMO officers take part in ‘Ek Ped Maa Ke Naam’ Movement, led by Principal Secretary, Dr. PK Mishra
September 17, 2024

Officers of Prime Minister’s Office, led by Principal Secretary Dr. PK Mishra have participated in the ‘Ek Ped Maa Ke Naam’ movement this morning.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Collectively working towards a sustainable future.

Officers of the Prime Minister’s Office, led by Principal Secretary to the Prime Minister, Dr. PK Mishra Ji, took part in the ‘Ek Ped Maa Ke Naam’ movement this morning. #एक_पेड़_माँ_के_नाम”