نئیدہلی۔25؍نومبر۔نیشنل سکیورٹی سکریٹریٹ  (این ایس ایس) کے جاپان کےسکریٹری جنرل جناب شیگیرو کیتامورا نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 

وزیراعظم نے جناب کیتامورا کا ، بھارت کے ان کے پہلے دورے پر خیرمقدم کیا ۔ ان کا یہ دورہ ستمبر 2019 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد بھارت کا پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم نے خطے میں  امن ، ترقی اور سلامتی  کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی  دفاعی شراکت داری کی اہمیت  پر زور دیا۔  انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ بھارت کے  قومی سلامتی کے مشیر  کے ساتھ  جناب کیتامورا کی بات چیت سے  دوطرفہ تعاون کے اہم پہلو کو مستحکم بنانے کی راہ ہموار ہوگی۔

 

وزیراعظم نے ، وزیراعظم ابے کے ساتھ اپنی گرمجوش  دوستی کو یاد کیا اور ان کے لئے  پیغام دیا  کہ وہ اگلے مہینے بھارت جاپان سالانہ سمٹ کیلئے  بھارت میں ان کا خیرمقدم کرنے متمنی ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op

Media Coverage

Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
September 12, 2026

President Putin, Partners, and a Photograph: How PM Modi Turned BRICS Into India’s Showcase

16 Crore Domestic Flyers. ₹22 Lakh Crore Tourism. The Holiday Stayed Home.