وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’میری ماٹی میرا دیش ‘ترانے کی ستائش کی ہے۔

انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’ #میری ماٹی میرا دیش ترانہ ہر بھارتی کے دل کی گہرائیوں میں گونجتا ہے، یہ ہمیں ہمارے وطن عزیز کے لیے پیش کی گئیں قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ آیئے ہم سب اس تحریک کو کامیاب بنائیں، جو کہ آنے والی نسلوں کو ترغیب فراہم کرے گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth