وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  جرمنی کے شلوس ایل مؤ میں جی 7 کی سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو 27 جون 2022 کو یوروپین کمیشن کی صدر محترمہ ارسولاوان ڈر لیئن کے ساتھ ملاقات کی ۔

وزیر اعظم نے  رائے سینا مذاکرات کے دوران اپریل 2022 میں  صدرمحترمہ وان ڈرلیئن کے دہلی کے  نتیجہ خیز دورہ کا ذکر کیا۔  دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور یوروپین یونین کے درمیان تجارت،   سرمایہ کاری اور جی آئی معاہدوں پر  مذاکرات کی دوبارہ شروعات کے حوالے سے اپنی مسرت کااظہار کیا ۔ انہوں  نے ڈجیٹل تعاون ، موسمیاتی تبدیلی کے سلسلے میں کارروائیوں اور ٹکنالوجی اور اختراع سمیت  مختلف شعبوں میں ہندوستان اور یوروپی یونین کے درمیان اشتراک عمل کاجائزہ لیا ۔

دونوں رہنماؤں نے معاصر عا لمی اور علاقائی  صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The Middle Class Story: How governance reforms are powering India’s next growth engine

Media Coverage

The Middle Class Story: How governance reforms are powering India’s next growth engine
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،6 جون 2026
June 06, 2026

Viksit Bharat Rising: PM Modi's Vision Powers Energy, Defense & Digital Dominance