وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امید ظاہر کی کہ کاشی وشوناتھ دھام اور شری مہا کال مہا لوک کوریڈور کی طرح ماں کامکھیا کوریڈور بھی ایک تاریخی پہل ہوگی۔

ایک ٹویٹ میں، آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہیمنتا بسوا سرما نے اس بات کی ایک جھلک کا اشتراک کیا ہے کہ مستقبل قریب میں تجدید شدہ ماں کاماکھیا کوریڈور کیسا نظر آئے گا۔

آسام کے وزیر اعلیٰ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"مجھے یقین ہے کہ ماں کاماکھیا کوریڈور ایک تاریخی اقدام ہوگا۔

جہاں تک روحانی تجربے کا تعلق ہے، کاشی وشو ناتھ دھام اور شری مہا کال مہا لوک انقلاب پذیر رہے ہیں۔ اتنی ہی اہم حقیقت یہ بھی ہے کہ سیاحت میں اضافہ ہوا ہے اور مقامی معیشت کو فروغ حاصل ہوا ہے۔“

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional