نمبر

دستاویزات

علاقے

1۔

2030 کی طرف: ایک مشترکہ ہندوستان-یورپی یونین جامع اسٹریٹجک ایجنڈا

ہندوستان-یورپی یونین اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرنے والی بنیادی جامع دستاویز

2.

ہندوستان-یورپی یونین آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ اعلان

 

 

تجارت اور معیشت؛ اور مالیات

3۔

آر بی آئی اور یورپی سیکورٹیز اینڈ مارکیٹ اتھارٹی (ای ایس ایم اے)کے درمیان مفاہمت نامہ

4.

ایڈوانسڈ الیکٹرانک دستخطوں اور مہروں پر انتظامی بندوبست

5۔

سکیورٹی اور دفاعی شراکت داری

 

دفاع اور سلامتی

6۔

بھارت-یورپی یونین سیکورٹی آف انفارمیشن معاہدے کے لیے بات چیت کا آغاز

7۔

نقل و حرکت سے متعلق تعاون پر جامع فریم ورک پر مفاہمت نامہ

 

ہنرمندی اور نقل و حرکت

8۔

ہندوستان میں یورپی یونین کے پائلٹ لیگل گیٹ وے آفس کے قیام کا اعلان جس کا مقصد ہنرمندی کی نقل و حرکت کو بڑھانا ہے

9.

این ڈی ایم اے اور ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے یورپی شہری تحفظ اور انسانی امداد کے آپریشنز(ڈی جی-ای سی ایچ او) کے درمیان ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ایمرجنسی رسپانس میں تعاون سے متعلق انتظامی بندوبست

ڈیزاسٹر مینجمنٹ

10۔

گرین ہائیڈروجن ٹاسک فورس کی تشکیل

صاف توانائی

11۔

2025-2030 کی مدت کے لیے سائنسی اور تکنیکی تعاون پر ہندوستان-یورپی یونین معاہدے کی تجدید

 

سائنس اور ٹیکنالوجی، اور تحقیق اور اختراع

12.

ہورائزن یورپ پروگرام کے ساتھ ایسوسی ایشن کے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہندوستان کے لیے تحقیقی بات چیت کا آغاز

13.

بھارت۔یورپی یونین سہ فریقی تعاون کے تحت چار (4) منصوبوں کو مشترکہ طور پر نافذ کرنے کا معاہدہ، جن میں خواتین اور نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل اختراع اور مہارتوں کے مرکز کا قیام؛ زراعت اور غذائی نظام میں خواتین کسانوں کو بااختیار بنانے کے لیے شمسی توانائی پر مبنی حل؛ ابتدائی انتباہی نظام؛ اور افریقہ، ہند۔بحرالکاہل اور کیریبین کے چھوٹے جزیرہ نما ترقی پذیر ممالک میں شمسی توانائی پر مبنی پائیدار توانائی کی منتقلی شامل ہیں۔

کنیکٹوٹی

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri

Media Coverage

India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 مارچ 2026
March 13, 2026

Resilient India Under PM Modi: Diplomatic Mastery, Youth Power, and Unstoppable Progress