نمبر شمار

ایم او یو کا نام

جمائیکا کی طرف سے نمائندہ

بھارت  کی طرف سے نمائندہ

1

حکومت جمہوریۂ ہند نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے توسط سے اور جمائیکا کی حکومت نے جمائیکا کے وزیر اعظم کے دفتر کے توس سے کامیاب ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کے اشتراک کے میدان میں تعاون پر ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد مالی شمولیت اور سماجی اور اقتصادی تبدیلی کو فروغ دینا ہے

وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر محترمہ ڈانا مورس ڈکسن

وزارت خزانہ میں  وزیر مملکت جناب پنکج چودھری

2

این پی سی آئی بین الاقوامی پیمنٹس لمیٹیڈ اور ای جی او وی جمائیکا لمیٹیڈ کے درمیان مفاہمت یادداشت

وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر محترمہ ڈانا مورس ڈکسن

وزارت خزانہ میں  وزیر مملکت جناب پنکج چودھری

3

حکومت جمہوریۂ ہند اور جمیکا حکومت کے درمیان 2024-2029 کے درمیان ثقافتی تبادلے کے پروگرام سے متعلق مفاہمتی یادداشت

امور خارجہ اور غیر ملکی تجارت سے متعلق وزیر محترمہ کامینا جانسن اسمتھ

وزارت خزانہ میں  وزیر مملکت جناب پنکج چودھری

4

حکومت ہند کی نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت اور جمائیکا حکومت کی ثقافت، صنف، اینٹرٹینمنٹ اور کھیلوں کی وزارت کے درمیان تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت

امور خارجہ اور غیر ملکی تجارت سے متعلق وزیر محترمہ کامینا جانسن اسمتھ

وزارت خزانہ میں  وزیر مملکت جناب پنکج چودھری

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi