جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
Lieutenant Governor of Jammu & Kashmir, Shri @manojsinha_ , met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/lX4DNOl3Bl
— PMO India (@PMOIndia) October 24, 2023


