پی ایم۔ کسان اسکیم کا ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے پی ایم۔ کسان اسکیم کے تحت تمام مستفیدین کو کسان کریڈٹ کارڈس (کے سی سی) تقسیم کرنے کے لئے ایک سیچوریشن ڈرائیو کی رونمائی کی۔ اس مہم کے تحت ملک بھر کے کسان اسکیم کے 25 لاکھ سے زائد مستفیدین کو فائدہ پہنچایا گیا۔ 

مرکزی حکومت نے اس مہم کا آغاز کاشتکاروں کو کے سی سی اسکیم سے فائدہ بہم پہنچانے کے لئے کیا تھا تاکہ کاشتکار کھیتی کی زیادہ لاگت پر قابو پانے کے لئے بینکوں سے ادارہ جاتی قرض حاصل کر سکیں۔

دیہی علاقوں میں بینکوں کی 2000 سے زائد برانچوں کو کاشتکاروں کو کے سی سی کارڈس فراہم کرانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ کاشتکار 4 فیصد کی شرح سود پر تین لاکھ روپئے تک کا قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ حکومت نے 20000 کروڑ روپئے تک کا تخمینہ طے کیا ہے جو کے سی سی کارڈس رکھنے والے کاشتکاروں کو قرض فراہم کرانے کے لئے خرچ کیے جائیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year

Media Coverage

IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 28 اپریل 2026
April 28, 2026

From Orchids to Expressways: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Connected & Proud India