کرناٹک کے گورنر، جناب تھاور چند گہلوت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘کرناٹک کے گورنر ، جناب تھاور چند گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔
Governor of Karnataka, Shri @TCGEHLOT Ji, met PM @narendramodi. pic.twitter.com/93kYVw1riV
— PMO India (@PMOIndia) February 2, 2024


