وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ جموں وکشمیر خوبصورت ہے ، اوریہ ٹیولپ (گل لالہ)کے موسم کےدوران اور بھی زیادہ خوبصورت ہوجاتاہے ۔
سری نگرضلع انتظامیہ کی جانب سے ، سری نگر میں ڈل جھیل سے متصل زابروان رینج کی تلیٹی کے قریب واقع ٹیولپ باغ کے پوری بہارپرہونے کے بارے میں ، سلسلے وارٹوئیٹس کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘جموں اورکشمیر خوبصورت ہے اوریہ ٹیولپ کھلنے کے موسم کےدوران اوربھی زیادہ خوبصورت ہوجاتاہے ۔’’
Jammu and Kashmir is beautiful, and even more so during the Tulip season. https://t.co/2SDgxqpmJT
— Narendra Modi (@narendramodi) April 3, 2023


