وزیر اعظم نے اروناچل پردیش میں ترقیاتی کاموں کو لے کر عوام کے ردعمل کا جواب دیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، گذشتہ روز اُن ہی کے ذریعہ شروع کی گئیں ترقیاتی پہل قدمیوں پر عوام  کے ذریعہ ٹوئیٹر  پر کی گئی ستائش پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے گذشتہ روز ایٹانگر میں دونی پولو ہوائی اڈے کا افتتاح کیا اور 600 میگا واٹ کے حامل کاکمینگ پن بجلی اسٹیشن کو قوم کے نام وقف کیا تھا۔

شمال مشرق میں فضائی کنکٹیویٹی میں ہوئے زبردست اضافہ کو لے ایک تبصرے کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا

’’ہاں، جہاں تک شمال مشرق میں کنکٹیویٹی کی بات ہے ، تو یہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ اس کی بدولت مزید سیاحوں کو یہاں کا دورہ کرنے اور شمال مشرقی خطے کے عوام کو ملک کے دیگر حصوں کے لیے سفر کرنے میں آسانی پیدا ہوئی ہے۔‘‘

 

جب ایک شہری نے ریاست کی ترقی کے لیے وزیر اعظم کی عہد بندگی کو اجاگر کیا، تو جناب مودی نے جواب دیا

’’اروناچل پردیش کے عوام غیر معمولی ہیں۔ ان کا جذبۂ حب الوطنی غیر متزلزل ہے۔ عظیم ریاست اروناچل پردیش کے لیے کام کرنا اور اسے اس کی حقیقی قوت کو پہچاننے میں مدد فراہم کرنا باعث اعزاز ہے ۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Move from endless war to end of war': PM Modi to Russian President Putin

Media Coverage

Move from endless war to end of war': PM Modi to Russian President Putin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlighting the qualities of a truly wise person
September 01, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the qualities of a truly wise person.

The Prime Minister wrote on X;

"यस्य कृत्यं न जानन्ति मन्त्रं वा मन्त्रितं परे।

कृतमेवास्य जानन्ति स वै पण्डित उच्यते॥"

A truly wise person is one whose plans and actions remain hidden from others until they are completed. Such a disciplined, discerning and thoughtful person is rightly regarded as truly wise.