وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ چار بھارتی مقامات کو رامسر مقام کے طور پر منظوری ملنا ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔

وزیراعظم نے ماحولیات کے مرکزی وزیر جناب بھوپندر یادو کے کئی ٹویٹس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا :

’’ یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ بھارت میں چار مقامات کو رامسر کا درجہ دیا گیا ہے ۔ اس سے ایک بار پھر سے بھارت  کے قدرتی مسکن کے تحفظ ، نباتات  و حیوانات کے تحفظ کی سمت میں کام کرنے  اور ایک  گرین کرہ ٔ ارض کی تعمیر کی صدیوں پرانی  روایات کا پتہ چلتا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI to remain free for consumers, says Payments Council of India

Media Coverage

UPI to remain free for consumers, says Payments Council of India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch