بھارت کے لیے پرامیدی سے متعلق منی کنٹرول ویب سائٹ پر شائع مضامین اور انفوگرافکس کے مجموعے پر تبصرہ کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی معیشت کی مضبوط نمو اور لچک کے جذبے  کا ازسر نو اعادہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھارتی معیشت اس مشکل دور میں امید کی کرن بن کر روشن ہے۔ مضبوط نمو اور لچک کے احساس کے ساتھ، مستقبل امید افزا نظر آتا ہے۔ آیئے ہم اس رفتار کو برقرار رکھیں اور 140 کروڑ بھارتیوں کی خوشحالی کو یقینی بنائیں! ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Built for tomorrow's wars: How India's new turbojet engine changes the missile and drone equation

Media Coverage

Built for tomorrow's wars: How India's new turbojet engine changes the missile and drone equation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026