وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ‘آپریشن دوست’ کے تحت زیادہ سے زیادہ لوگوں کی جان بچانے کی کوشش کرتا رہےگا۔

ترکی میں بھارتی ٹیم کے ذریعہ ادا کئے جارہے کردار کے سلسلے میں وزارت خارجہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے،وزیراعظم نے ٹویٹ  کیا:

‘‘ہماری ٹیمیں ‘آپریشن دوست’ کے ایک حصے کے طورپر دن رات کام کررہی ہیں۔وہ زیادہ سے زیادہ  لوگوں کی زندگی اور جائیداد کو بچانے کےلئے اپنا سب سے بہترین تعاون جاری رکھیں گی۔ان مشکل حالات میں ،بھارت ترکی کے لوگوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India