وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت – مشرق وسطیٰ- یوروپ اقتصادی گلیارے کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشترکہ امنگوں اور خوابوں کا سفر طے کرتے ہوئے تعاون، اختراع اور مشترکہ پیش رفت کا چراغِ راہ ثابت ہوگا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ساجھا امنگوں اور خوابوں کا سفر طے کرتے ہوئے، بھارت – مشرق وسطیٰ- یوروپ اقتصادی گلیارہ امدادِ باہمی، اختراع اور ساجھا ترقی کا ایک چراغِ راہ ثابت ہوگا۔ جیسے جیسے تاریخ کے اوراق پلٹے جائیں گے، میں دعاگو ہوں کہ  تب یہ گلیارہ تمام تر براعظموں میں انسانی کوشش اور اتحاد کا ایک ثبوت بن کر ابھرے ۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi