بھارت ۔ لکسمبرگ ورچووَل سربراہ ملاقات

Published By : Admin | November 17, 2020 | 20:50 IST

نئی دہلی، 17 نومبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور لکسمبرگ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب ژیویئر بیٹل کے درمیان 19 نومبر 2020 کو ایک ورچووَل سربراہ ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا۔

گذشتہ دو دہائیوں میں بھارت اور لکسمبرگ کے درمیان یہ اولین منفرد سربراہ ملاقات ہوگی۔ قائدین مابعد کووِڈ کی دنیا میں بھارت ۔ لکسمبرگ تعاون کو مضبوط بنانے سمیت باہمی تعلقات کے تمام تر پہلوؤں پر بات چیت کریں گے۔ وہ باہمی مفادات پر مبنی بین الاقوامی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیالات کریں گے۔

بھارت اور لکسمبرگ نے ماضی قریب میں اعلیٰ سطحی تبادلوں کا عمل جاری رکھا ہے۔ دونوں وزرائے اعظم اس سے قبل تین مرتبہ ملاقات کر چکے ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool

Media Coverage

How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology