وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان  میں بہت سے شاندار  میلوں کا انعقاد  کیا جاتا ہے جو ہمارے ملک کے منفرد ثقافتی پہلوؤں کو نمایاں کرتے ہیں۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ مادھو پور میلہ ایک ایسا ہی غیر معمولی میلہ ہے جو گجرات اور شمال مشرق کو بھی  ایک مقام پر لاتا ہے۔

قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ ہندوستان  میں بہت سے شاندار  میلوں کا انعقاد  کیا جاتا ہے جو ہمارے ملک کے منفرد ثقافتی پہلوؤں کو نمایاں کرتے ہیں۔۔ مادھو پور میلہ ایک ایسا ہی غیر معمولی میلہ ہے جو گجرات اور شمال مشرق کو ایک مقام پر  لاتا ہے۔ میں نے #من کی بات کے  ایپی سوڈ میں بھی اس کے بارے میں تفصیل سے بات کی تھی۔ youtu.be/ZGZeyNlodoo‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth