وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آئی ایم ایف کی ترقی کی پیش گوئی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت عالمی سطح پر ایک امید کی جگہ، ترقی اور اختراع کا ایک پاور ہاؤس ہے۔  جناب مودی نے کہاکہ یہ ہمارے لوگوں کی طاقت اور ہنر مندی کی وجہ سے ہے۔

انہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ ہم بھارت کی خوشحالی کی سمت اپنے  سفر کو جاری رکھیں گے ، اپنی اصلاحات کی رفتار  کو مزید قوت بخشیں گے۔

آئی ایم ایف کے ایکس تھریڈس  کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛

’’اپنے عوام کی قوت اور ہنر مندی کی طاقت سے بھارت عالمی سطح پر امید کی جگہ ،ترقی اور اختراع کا پاور ہاؤس ہے۔ ہم بھارت کی خوشحالی کی سمت اپنے سفر کو جاری رکھیں گے ،اپنی اصلاحات کی رفتار کو مزید قوت بخشیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA

Media Coverage

Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جولائی 2026
July 24, 2026

Aatmanirbhar in Action — Space, Missiles, EVs & Livelihoods Under PM Modi’s Watch