Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
With end of Articles 370 and 35 (A), there’s peace, hope and democracy in J&K

Media Coverage

With end of Articles 370 and 35 (A), there’s peace, hope and democracy in J&K
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیر اعظم نے ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کو ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
August 05, 2021
Share
 
Comments

نئی دہلی، 05؍اگست2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ اس کارنامے سے انہوں نے پوری قوم بالخصوص ہمارے نوجوانوں کے تخیل کو نئی پرواز دی ہے اور ان میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ پروان چڑھایا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا:

"تاریخی! ایک ایسا دن جو ہر ہندوستانی کی یادوں میں نقش ہو گا۔

ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ اس کارنامے سے انہوں نے پوری قوم بالخصوص ہمارے نوجوانوں کے تخیل کو نئی پرواز دی ہے اور ان میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ پروان چڑھایا ہے۔ ہندوستان کو ہماری ہاکی ٹیم پر فخر ہے۔ "