وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ شری  انّ یا موٹے اناج  میں بھرپور صحت اور خوشحالی ہے۔

گریمی ایوارڈ حاصل کرنے ولے بھارتی - امریکی گلوکارہ فالو نے زیر اعظم کے اس قدم سے تحریک حاصل کرتے ہوئے گانا گایا ہے کہ اقوام متحدہ نے 2023 کو موٹے اناج  کا بین الاقوامی سال قرار دیا ہے۔  انہوں نے موٹے اناج کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک گیت لکھنے کے لیے وزیراعظم کے ساتھ اشتراک کے بارے میں ٹوئیٹ کیا ہے جس سے کسانوں کو موٹا اناج اگانے میں مدد ملے گی اور عالمی سطح پر بھوک مری کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’بہترین کوشش @FaluMusic! شری انّ یا موٹے اناج میں بھرپور صحت اور خوشحالی ہے ۔ اس  گیت کے ذریعے، تخلیقیت کو  سب کے لیے  خوراک کی  یقینی فراہمی اور بھوک مری کو ختم کرنے کے ایک اہم مقصد سے ملایا گیا ہے۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India

Media Coverage

'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 دسمبر 2025
December 15, 2025

Visionary Leadership: PM Modi's Era of Railways, AI, and Cultural Renaissance