وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر ان کے ساتھ اپنی رفاقت کے لمحات کا اشتراک کیا۔

مودی اسٹوری کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے جس میں ڈاکٹر کلام کے بڑے بھتیجے نے نریندر مودی کے ساتھ ڈاکٹر کلام کے خوبصورت رشتوں کی یادوں اور ان کی وراثت کی عزت افزائی  کے لیے وزیر اعظم کی کوششوں کا اشتراک کیا ، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"میری خوش قسمتی رہی ہے کہ میں ڈاکٹر کلام کے ساتھ کئی سالوں تک بہت قریب سے تبادلہ خیال کرتا رہا ہوں۔ میں نے قریب سے ان کی ذہانت، انکساری اور ہندوستان کی ترقی کے جذبے کا مشاہدہ کیا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region

Media Coverage

Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch