پریکشا پے چرچا کا ایک خصوصی ایپی سوڈ 18 فروری  کو صبح 11 بجے نشر کیا جائے گا، جس میں وہ نوجوان ایگزام واریئرس شامل ہوں گے جنہوں نے کامیابی کے ساتھ امتحانات سے متعلق دباؤ اور اضطراب پر قابو پایا۔ یہ ایپی سوڈ ان کے تجربات، حکمت عملیوں اور امتحانات سے متعلق دباؤ، اضطراب پر قابو پانے اور تناؤ میں پرسکون رہنے  کی تدابیر پیش کریں گے۔

سوشل میڈیا پر اس خصوصی ایپی سوڈ کا اعلان کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس پر تحریر کیا؛

’’بہترین ماہرین ، # ایگزام واریئرس سے سنیئے جنہوں نے امتحانات کے دباؤ اور اضطراب پر کامیابی سے قابو پایا۔ آئندہ روز نشر ہونے والے ’پریکشا پے چرچا‘  پروگرام میں میرے وہ نوجوان دوست شامل ہوں گے جو اپنے تجربات ساجھا کریں گے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In a first, NCERT adds Emergency to Class 9 textbooks; chapter details rights suspension and press censorship

Media Coverage

In a first, NCERT adds Emergency to Class 9 textbooks; chapter details rights suspension and press censorship
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 جون 2026
June 25, 2026

Viksit Bharat in Action: PM Modi's Reforms Powering Inclusive Growth, Tech Innovation & Global Competitiveness