ہریانہ کے گورنر، پروفیسراشیم کمار گھوش، نےآج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
پی ایم او انڈیا ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ ہریانہ کے گورنر، پروفیسر اشیم کمار گھوش کی وزیر اعظم @narendramodiسے ملاقات۔’’
Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/t3EVvNgn3H
— PMO India (@PMOIndia) July 30, 2025


