وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اجتماع سے خطاب بھی کیا۔

ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں استفادہ کنندگان اس پروگرام میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی اور مقامی سطح کے نمائندوں نے شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ہریدوار سے استفادہ کنندہ گرودیو سنگھ جی کا’ہر ہر گنگا‘ کے ساتھ استقبال کیا اور موجودہ اجتماع کے ذریعہ 'ہر ہر گنگے' کی گونج میں ان کا استقبال کیا۔ جناب سنگھ ایک کسان ہیں اور ماہی گیری سے بھی وابستہ ہیں۔

انہوں نے وزیر اعظم کو بتایا کہ انہوں نے کس طرح متسیہ سمپدا یوجنا کے فوائد حاصل کیے جس کی وجہ سے ان کی آمدنی دوگنا ہو گئی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے وہ اپنی ایک ایکڑ زمین سے 60 ہزار روپے کماتے تھے ،  مگراب  وہ ماہی گیری سے اسی زمین سے ڈیڑھ لاکھ روپے  پیدا کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم نے سرکاری اسکیموں کا مطالعہ کرتے ہوئے اختراع کے لیے ان کی تعریف کی۔

وزرائے اعظم نے مویشیوں، ماہی پروری، شہد کی پیداوار کے ذریعے زراعت کی آمدنی میں اضافے کی افادیت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے سبز سفید انقلاب کے ساتھ شیریں انقلاب اور نیلگوں  انقلاب کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman

Media Coverage

21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جولائی 2026
July 14, 2026

From Local Fields to Global Recognition: PM Modi’s ‘Vocal for Local’ is Now Delivering Real Global Respect