وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ میگھالیہ کے انناس کو وہ پہچان مل رہی ہے، جس کے وہ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر مستحق ہیں۔

نئی دہلی کے دلّی ہاٹ میں  ہونے والے انناس فیسٹیول کے بارے میں میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب کے سنگما کے ایکس تھریڈ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ میگھالیہ کے انناس کو وہ پہچان مل رہی ہے ، جس کے وہ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر مستحق ہیں۔ اس طرح کی کوششیں نہ صرف ہمارے متنوع زرعی ورثے  کے لیے باعث مسرت ہے بلکہ ہمارے کسانوں کو بھی بااختیار بناتی ہیں۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Manufacturing to hit 25% of GDP as India builds toward $25 trillion industrial vision: BCG report

Media Coverage

Manufacturing to hit 25% of GDP as India builds toward $25 trillion industrial vision: BCG report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 دسمبر 2025
December 12, 2025

Citizens Celebrate Achievements Under PM Modi's Helm: From Manufacturing Might to Green Innovations – India's Unstoppable Surge