جن اوشدھی کیندروں نے 20،000 کروڑ روپے کی بچت کرکے ملک کے متوسط طبقے کو نئی طاقت دی ہے
جن اوشدھی کیندروں کی تعداد بڑھا کر 25000 کرنے کا ہدف ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لال قلعہ پر یوم آزادی کی تقریر کے دوران کہا کہ حکومت کا ’جن اوشدھی کیندروں‘ کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا منصوبہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ جن اوشدھی کیندروں نے خاص طور پر متوسط طبقے کے لوگوں کو ایک نئی طاقت دی ہے۔ اگر کسی میں ذیابیطس کی تشخیص ہو جائے تو ماہانہ 3000 روپے کا بل جمع ہو جاتا ہے۔

جن اوشدھی کیندروں کے ذریعے، جن دواؤں کی قیمت 100 روپے ہے، ہم اسے 10 سے 15 روپے میں دے رہے ہیں،“ انہوں نے کہا۔

حکومت روایتی ہنر رکھنے والوں کے لیے اگلے مہینے میں 13,000 سے 15,000 کروڑ روپے کی رقم مختص کرنے کے ساتھ وشو کرما اسکیم شروع کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ’جن اوشدھی کیندر‘ کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways renews 54,600 km of tracks since 2014, boosting speed potential and safety

Media Coverage

Indian Railways renews 54,600 km of tracks since 2014, boosting speed potential and safety
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 مارچ 2026
March 12, 2026

Citizens Appreciate Building a Viksit Bharat: PM Modi's Leadership Fuels Jobs, Clean Energy, and Regional Unity in 2026