وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ سرکاری اسکیمیں دیوالی کے موقع  پرہر گھر میں خوشیاں لا رہی ہیں۔

مائی گو انڈیا (MyGovIndia)  ایکس  ہینڈل نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں پی ایم آواس یوجنا، اجوالا یوجنا، پی ایم کسان سمان ندھی یوجنا، پردھان منتری مدرا یوجنا، آیوشمان بھارت یوجنا، یو پی آئی  ڈیجیٹل پیمنٹس، اسٹارٹ اپ انڈیا وغیرہ جیسی اسکیموں کے فوائد کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

ایکس پر مائی گو انڈیا (MyGovIndia)  پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے  پوسٹ کیا؛

‘‘مجھے اس بات پر بہت اطمینان ہے کہ دیوالی  کے تہوارپرعوامی فلاح و بہبود کی ہماری اسکیموں سے  آج ملک کا ہر گھر روشن ہے۔ #ووکل فار لوکل۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India a ‘front-runner’ market, plans to deepen AI and manufacturing presence: Ericsson CEO

Media Coverage

India a ‘front-runner’ market, plans to deepen AI and manufacturing presence: Ericsson CEO
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،3 مارچ 2026
March 03, 2026

Citizens Express Their Appreciation on Heartfelt Leadership, Historic Gains: PM Modi’s India Shines in Conservation, Commerce, and Clean Energy