وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گورنمنٹ ای مارکیٹ پلیس (جی ای ایم) پلیٹ فارم کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو 8 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ اس پلیٹ فارم نے ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی برادریوں سے تعلق رکھنے والوں کو مواقع فراہم کیے ہیں اور خواتین کو بااختیار بنانے میں بھی بہت آگے بڑھا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’8 سال مکمل کرنے والے پلیٹ فارم پرجی ای ایم  انڈیا  @ کے تمام شراکت داروں  کو مبارکباد۔ اس پلیٹ فارم نے تقریباً 10 لاکھ کروڑ روپے کی متاثر کن مجموعی فروخت کانشانہ حاصل کیا ہے۔ لیکن، سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس نے کاروباری افراد کو مواقع فراہم کیے ہیں، خاص طور پر جو اسٹارٹ اپس، ایم ایس ایم ایز سے وابستہ ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ وہ بھی  جو ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی برادریوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔ خواتین کو بااختیار بنانے  کے عمل کو آگے بڑھانے کے میدان  میں جی ای ایم   نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rs 6,000 Crore Earned, 12.33 Crore Sq Ft Freed: Inside Government's Big Clean-Up

Media Coverage

Rs 6,000 Crore Earned, 12.33 Crore Sq Ft Freed: Inside Government's Big Clean-Up
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 اگست 2026
August 24, 2026

Beyond Announcements: Real Milestones Proving India’s Rise Across Defence, Tech & Economy Under the Leadership of PM Modi