وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےکہا ہے کہ ’یقینی طور پر ہندوستان فرانس دوستی کو فروغ ملے گا‘

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون کے دورہ ہندوستان کے لیے اظہار تشکر کیا ہے۔ جناب مودی نے فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون کے اُس ایکس پوسٹ کا جواب دیا ہے ،جس میں میکرون نے اپنے حالیہ دورہ ہندوستان کے بارے میں اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں دہلی میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران ان کے حالیہ سفر کی جھلک نظر آتی ہے۔

وزیراعظم نے کہا:

’’صدر @ایمنوئل میکرون، ہندوستان میں آپ کی تشریف آوری، اعزاز کی بات ہے۔ یوم جمہوریہ کی تقریبات میں آپ کا دورہ اور شرکت یقینی طور پر ہندوستان-فرانس دوستی کو فروغ دے گی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi

Media Coverage

Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 اپریل 2026
April 15, 2026

From Temples to Turbines: PM Modi’s Blueprint for a Culturally Rooted, Economically Explosive Viksit Bharat