وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ارّہ، بہار میں پاور گرڈ سب اسٹیشن کی توسیع کا سنگ بنیاد  رکھا جانا بہار کے ارّہ، بھوجپور، بکسر اور روہتاس سمیت کئی دوسرے اضلاع کے لوگوں کی زندگی کو آسان بنائے گا۔

بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ کے سلسلہ وار ٹویٹ  کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’توانائی کے شعبے میں اس توسیع سے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے علاوہ بہت سے دوسرے فوائد ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بہار کے ارّہ، بھوجپور، بکسر اور روہتاس سمیت دیگر کئی اضلاع کے لوگوں کی زندگی آسان ہوجائے گی‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional