وزیراعظم جناب نریندر مودی نےدہلی کے لال قلعہ میں منعقد کئے گئے انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بنالے کی جھلکیاں مشترک کیں۔

وزیراعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’آج انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بنالے کا مشاہدہ کرکے بہت  خوش ہوں۔ اس طرح کے فورمز ہمارے شاندار ثقافتی ورثے کا جشن منانے اور انھیں پروان چڑھانے کے لئے بہت اہم ہیں۔ وہ تخلیقی ذہنوں کو یکجا کرنے ،تحریک دینے اوربھارتی روایات کی دلکش وراثت کو زندہ رکھنے کے لئے ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery

Media Coverage

India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari