سابق پولیس سربراہ جناب پرکاش سنگھ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

جناب مودی نے ہندوستان کے سیکورٹی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے تئیں ان کے جنون کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ا یکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ہمارے ملک کے سب سے معزز پولیس افسروں میں سے ایک جناب پرکاش سنگھ جی سے ملنا واقعی بہت اچھا تھا۔ ہندوستان کے سیکورٹی ڈھانچے  کو مضبوط بنانے کے تئیں ان کا جنون قابل ذکر ہے۔ singh_prakash@’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report

Media Coverage

Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 مارچ 2026
March 26, 2026

India’s Economy, Innovative Spirit and Global Standing Continue to Thrive with the Modi Government